انٹرنیٹ کی آزادی کو خطرہ
برِن نے انٹرویو میں کہا کہ انٹرنیٹ کی آزادی کے خلاف دنیا بھر میں قوّتیں صف آراء ہو چکی ہیں۔ ’میں اتنا پریشان ہوں جتنا پہلے کبھی نہیں ہوا‘ انہوں نے کہا۔ ’یہ بہت خوفناک ہے‘۔
مزید پڑھیئے
فیس بک کی مالیت ایک سو ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ پچاس فیصد سے زیادہ امریکی جن کے پاس کمپیوٹر ہے فیس بک پر ہیں۔ دنیا بھر میں فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد اسی کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھیئے
:تبصرہ